ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 13, 2018

ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی نے حلف اٹھالیا

جمہوری عمل کے ایک اور دور کا آغاز۔۔۔پچیس جولائی کے الیکشن کے نتیجے میں منتخب ہونے والی قومی اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ ارکان نے آئین کی بالادستی اور ملک سے وفاداری کے عزم کا اعادہ کیا