ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 14, 2018

قوم آج یوم آزادی منارہی ہے

قوم آج یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو تحریک پاکستان کے جذبے کے ساتھ حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنایا جائے گا۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔اس موقع پر ملک کی ترقی ، سلامتی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دعائیں کی گئیں۔ ملک کی اہم سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جارہاہے۔