ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 14, 2018

ملک کو مستحکم کرنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے ،صدر ممنون حسین

پاکستان ہمارے لیے ایک نعمت ہے ۔۔ملک کو بانیان پاکستان کے خوابوں کی تکمیل کیلئے سنواریں ۔۔ ملک کو سیاسی اور سماجی طور پر مستحکم کرنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔۔ ترقی یافتہ ،مضبوط اور جمہوری پاکستان ہی ہماری منزل ہے ۔۔ صدر ممنون حسین کا مرکزی تقریب سے خطاب