ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 14, 2018

ملک کو سیاسی اور سماجی طور پر مستحکم کرنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بانیان پاکستان کے خوابوں کی تکمیل کیلئے سنواریں گے ۔۔اسلام آباد میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک کو سیاسی اور سماجی طور پر مستحکم کرنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔ مرکزی تقریب کی تفصیل نوید اظہر سے
کمنٹری