ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 14, 2018

ہمارا یوم آزادی ہمارے اسلاف کی بے مثل قربانیوں کا نشان ہے

ہمارا یوم آزادی ایک آزاد وطن کے حصول کے لیے ہمارے اسلاف کی ان تھک جدو جہد اور بے مثل قربانیوں کا نشان ہے۔ہر سال آج کے دن اپنا قومی پرچم سر بلند کر کے ہم اس عزم کی تجدید کرتے ہیں کہ ارض پاک کی عظمت و ترقی کے لیے جہد مسلسل جاری رکھیں گے