ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 15, 2018

اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی جبکہ قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر منتخب

نتقال اقتدار کا دوسرا مر حلہ مکمل ہو گیا ۔ تحریک انصاف کے اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی جبکہ قاسم خان سوری ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے۔