کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 15, 2018

کولمبو:ٹی ٹوئنٹی میچ،سری لنکانےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےہرادیا

کولمبومیں واحدٹی ٹوئنٹی میچ۔ سری لنکا نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےہرادیا۔ سری لنکا نے99رنز کاہدف16ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھا یا گیا