ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 17, 2018

عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب

22سالہ جدوجہد کا نتیجہ 22ویں وزیراعظم کی صورت میں نکلا ہے اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 176ووٹ لیکر نئےپاکستان کے نئے قائدایوان منتخب ہوگئے ہیں ۔ ن لیگ کے صدراوروزارت عظمیٰ کےامیدوارشہبازشریف کو96ووٹ ملے ۔ کل صبح ایوان صدرمیں تقریب حلف برداری کے بعد کپتان ملک کے نئے انتطامی سربراہ کا عہدہ سنبھالیں گے ۔