ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 19, 2018

وزیر اعظم عمران خان کاقوم سے خطاب

سب سےپہلےقانون کی بالادستی یقینی بناناہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس اخراجات کروڑوں روپےکےہیں۔ قوم مقروض ہے،صاحب اقتداربادشاہوں کی طرح رہتےہیں۔ لوگ اقتدارمیں پیسہ بنانےکیلئےآتےہیں۔ ہمیں اپنی سوچ اوررہن سہن کوبدلناہوگا
ہمارےبیرون ملک قرضے بڑھےچکےہیں۔ پاکستان کاقرضہ6ہزارارب سےبڑھ کر28ہزارارب روپےہوچکاہے۔ قرض اتارنےکیلئےمزیدقرض لیناپڑتاہے۔۔۔
کرپشن کے خاتمے کیلئے اقدامات کریں گے۔بدعنوانی سے ادارے تباہ ہوتے ہیں۔کوئی بھی ملک اتنی کرپشن برداشت نہیں کرسکتا۔کرپشن کے نشاندہی کرنےوالےکو انعام دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کا بیرون ممالک سے پیسہ لانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا اعلان
سرکاری سکولوں کا معیار بہتر کرنا ہے۔ سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹ متعارف کرائی جائے گی۔سرکاری سپتالوں کو ٹھیک کرنے کیلیے ٹاسک فورس قائم کرینگےاور پورے ملک میں غریب گھرانوں کیلیے ہیلتھ کارڈ متعارف کرائیں گے