سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 19, 2018

ایشین گیمز : میڈلز ٹیبل پر چین نے سات سونے کے تمغوں کے ساتھ برتری حاصل کرلی

ایشین گیمز کے میڈلز ٹیبل پر چین نے سات سونے کے تمغوں کے ساتھ برتری حاصل کرلی۔
چین کے پاس سات سونے ، پانچ چاندی اور چار کانسی کے تمغے ہیں۔
جاپان کو تین سونے، چھ چاندی اور چار کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری اور کوریا کو دو سونے، تین چاندی اور چار کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل ہے۔
انڈونیشیا ایک طلائی اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ چوتھے اور چائنیز تائی پے ایک سونے کے تمغے کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے