سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 20, 2018

ایشین گیمز کے میڈلز ٹیبل پر چین کوپندرہ سونے کے تمغوں کے ساتھ برتری حاصل

ایشین گیمز کے میڈلز ٹیبل پر چین کوپندرہ سونے کے تمغوں کے ساتھ برتری حاصل کرلی۔
چین کے پاس پندرہ سونے ،بارہ چاندی اور نوکانسی کے تمغے ہیں۔
جاپان کو آٹھ طلائی،گیارہ چاندی اورگیارہ کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری اور کوریا کو پانچ سونے ، نو چاندی اوردس کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل ہے۔
انڈونیشیاچار گولڈ، دوسلور اور دو برونز میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔