ہاکی

  • ہاکی
  • Aug 23, 2018

جکارتہ انڈونیشیا میں اٹھارویں ایشین گیمز کےدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے

جکارتہ انڈونیشیا میں اٹھارویں ایشین گیمز کےدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ میڈلز ٹیبل پر چین بیاسی تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔۔چین کے پاس سنتیس سونے ، تیس چاندی اور پندرہ کانسی کے تمغے ہیں۔
جاپان کو بیس طلائی، تئیس چاندی اور پچیس کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسری اور کوریا کو گیارہ سونے ، پندرہ چاندی اورتئیس کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل ہے۔
ایران سات گولڈ، تین سلور اور چھ برونز میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔