ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 23, 2018

عید الالضحی کا دوسرا روز۔ سنت ابراہمی کی پیروی میں قربانی کاسلسلہ آج بھی جاری

عید الالضحی کا دوسرا روز۔ سنت ابراہمی کی پیروی میں قربانی کاسلسلہ آج بھی جاری۔ تفریح گاہوں پر لوگوں کا ہجوم۔ بچے چڑیا گھروں اور پارکوں میں عید کی آخری چھٹی منا رہے ہیں