سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 23, 2018

اٹھارویں ایشین گیمز کےدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری


جکارتہ انڈونیشیا میں اٹھارویں ایشین گیمز کےدلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری۔ میڈلز ٹیبل پر چین کی سنچری مکمل۔ جاپان دوسرے اور کوریا تیسرے نمبر پر۔
ایشین گیمز کے مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست