ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 23, 2018

وزیراعظم عمران خان کی بھارت کوسیلاب متاثرین کیلئےمددکی پیشکش

وزیراعظم عمران خان نےجذبہ ہمدردی کےتحت بھارت کوسیلاب متاثرین کےلئےمددکی پیشکش کردی۔
اپنےٹویٹ پیغام میں عمران خان کہاکہ بھارتی ریاست کیرالہ کے سیلاب متاثرین کیلئےدعاگوہیں۔انسانی ہمدردی کی بنیادپرسیلاب متاثرین کےساتھ ہیں اورہرممکن مددکیلئےتیار ہیں۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں شدیدبارشوں اورسیلاب سےسینکڑوں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھرہوئےہیں ۔