بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 23, 2018

طرابلس : چیک پوسٹ پرحملے میں چار فوجی ہلاک

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک چیک پوسٹ پرحملے میں چار فوجی ہلاک ہو گئے ۔شہر سے 170 کلومیٹر دور زليتن میں اہم ہائی وے پر تین حملہ آوروں نے بموں اور ہلکے ہتھیاروں کے ساتھ چیک پوسٹ پر حملہ کیاجس کے نتیجے میں چارافراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایک حملہ آور فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا۔