ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 24, 2018

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی صدار ت میں کابینہ کا اجلاس نماز جمعہ کے بعد ہو گا ۔ایک ہفتے میں وفاقی کابینہ کا یہ دوسرا اجلاس ہو گا۔
وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس حلف برداری کے فوراً بعدہوا جس میں غیر ضروری اخراجات ختم کرنے اور بچت کی پالیسی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے تھے ۔