ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 24, 2018

نئے پاکستان کی نئی کابینہ کے بڑے انقلابی فیصلے

نئے پاکستان کی نئی کابینہ کے انقلابی فیصلے
وزیراعظم، صدر مملکت اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم ۔
غریب ملک کے وزیراعظم آئندہ بیرون ملک دور وں کیلئے خصوصی جہاز استعمال نہیں کریں گے بلکہ عام آدمی کی طرح کلب کلاس میں سفر کریں گے۔
خیبر پختونخوا سمیت تمام ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ منصوبوں خصوصاََ میڑوبس سروس اور اورنج ٹرین کا فورنزک آڈٹ ہوگا۔۔۔ضرورت پڑی تو ایف آئی اے کی خدمات بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔ ۔ہفتے کی چھٹی برقرار ۔۔۔مگر کام کرنا ہوگا پورے آٹھ گھنٹے۔۔۔کچی آبادیوں کی سہولتوں کے لئے ٹاسک فورس بنے گی ۔