بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 25, 2018

چلی میں مزدوروں اور طلبا کا احتجاج , پولیس سے جھڑپیں

چلی میں مزدوروں اور طلبا کے نئے لیبر قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
دارالحکومت سان تیاگو میں وزارت محنت کی عمارت کے باہر احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں ۔پرامن مظاہرہ اس وقت پرتشدد ہو گیا جب پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج