سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 25, 2018

اٹھارہوںایشین گیمز : تمغوں کی دوڑ میں چین کی برتری قائم

ایشین گیمز میں میڈلز ٹیبل پر چین ایک سو ترپن تمغوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔چین کے پاس بہترطلائی،اکاون چاندی اور تیس کانسی کے تمغےہیں۔جاپان چونیس سونے،اکتیس چاندی اورچوالیس کانسی کے تمغوں کےساتھ دوسرے اورکوریا پچیس سونے،چھبیس چاندی اورتنتیس کانسی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
ایران کی چوتھی پوزیشن ہے اور اس نےچودہ طلائی،گیارہ چاندی اور نو کانسی کے تمغے جیت رکھے ہیں۔ میزبان ملک انڈونیشیاء دس سونے، بارہ چاندی اور سولہ کانسی کےتمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر ہے۔
ایشین گیمز کے مقابلےپی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جار ہے ہیں۔