بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 25, 2018

ایران کے شہر مشہد میں دھماکے سے 10افراد ہلاک

ایران کے شہر مشہد میں پانی کی ایک ٹینکی میں دھماکے سے دس افراد ہلاک ہوگئے۔
دھماکے کے نتیجے میں تین رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ پندرہ سے زائد گھروں کو شدید نقصان پہنچا ۔اس واقعے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ،جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔