بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 26, 2018

امریکہ نے ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے:ایرانی وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکہ نے ایران اور اس کے تجارتی شراکت داروں کے خلاف نفسیاتی جنگ شروع کر رکھی ہے۔
ایران کی نیوز ایجنسی "تسنیم" کے مطابق جواد ظریف نے کہا کہ دوہزار پندرہ میں طے پانے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی سے امریکہ کو نقصان ہوا ہے اور وہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ماہ مئی میں ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے بعد امریکہ پر نئی پابندیاں عائد کر دی تھیں۔