کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 26, 2018

قومی فاسٹ بولرمحمد عرفان کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اعزاز

قومی فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
محمد عرفان نے کیریبئین پریمیئر لیگ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین بولنگ کر ائی۔
پاکستانی فاسٹ بالر محمد عرفان نےلیگ میں باربا ڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے چاراوورز میں صرف ایک رن دیااور تئیس ڈاٹ بالز کرائیں۔محمد عرفان نے اپنے بولنگ سپیل میں دوکھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔