بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 27, 2018

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کا واقعہ : چار افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعے میں چار افرادہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔میامی کےشیرف کےمطابق مشتبہ حملہ آور کوبھی ہلاک کردیاگیاہے۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویلی میں ویڈیوگیم ٹورنامنٹ کے درمیان پیش آیا ۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔