ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 27, 2018

وزیر اعظم کا سینٹ میں پہلا خطاب

ملک کو درپیش معاشی مشکلات سے نکال کر قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا روڈ میپ دے دیا۔ کہتے ہیں جو قومیں قرضوں پر گزارا کرتی ہیں وہ عالمی برادری میں عزت اور آزادی کھو دیتی ہیں۔ اپنی حالت خود بدلنے کیلئے بچت اور سادگی سمیت ہر اقدام کریں گے۔ توہین آمیز خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں اٹھائیں گے۔ او آئی سی کو اس مسئلے کے مستقل حل کیلئے مشترکہ اور موثر حکمت عملی بنانا پڑے گی۔