سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 27, 2018

ایشیا کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ ایبٹ آباد میں شروع

ایشیا کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا پانچ روزہ فٹنس کیمپ آج سے ایبٹ آباد میں شروع۔۔۔۔۔ اعلان کردہ چھبیس کھلاڑی کیمپ میں شامل۔۔۔
ابتدائی مرحلے میں کھلاڑی فٹنس میں بہتری لانے کے لئے آرمی سکول آف فزیکل اینڈ ٹریننگ میں ماہر کوچز کی نگرانی میں اکتیس اگست تک ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔
دوسرے مرحلے میں پلئیرز کی بیٹنگ ،بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کیاجائے گا۔ ایشیاکپ پندرہ ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں کھیلاجائے گا۔