سپورٹس

  • سپورٹس
  • Aug 27, 2018

اٹھارہویں ایشین گیمز : تمغوں کی دوڑ میں چین سب سے آگے


ایشین گیمز میں میڈلز ٹیبل پر چین کے تمغوں میں اضافہ جاری ہے۔چین کے پاس اب ایک سو اکانوے تمغے ہیں جن میں چھیاسی طلائی، باسٹھ چاندی اورتنتالیس کانسی کے تمغے شامل ہیں۔جاپان تنتالیس سونے،چھتیس چاندی اورستاون کانسی کے تمغوں کےساتھ دوسرے جبکہ کوریا اٹھائیس سونے،چھتیس چاندی اوربیالیس کانسی کےتمغوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔۔
ایشین گیمز کے مقابلےپی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جار ہے ہیں۔