ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 28, 2018

وزیراعظم کا اقوام متحدہ اور او آئی سی میں معاملہ اٹھانے کا اعلان

گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔۔۔وزیراعظم کا اقوام متحدہ اور او آئی سی میں معاملہ اٹھانے کا اعلان ۔ ۔۔اسلامی دنیا متحد ہو۔۔۔اظہار رائے کے نام پر یہ سب نہیں چلے گا۔۔۔عمران خان کادوٹوک موقف۔