ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 28, 2018

وزیر اعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات۔۔۔۔پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال۔۔۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پرمبارکبادبھی دی۔۔