بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 28, 2018

شمالی کوریا سلامتی کےلئے سنگین خطرہ ہے، جاپان

جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اس کی سلامتی کےلئے سنگین خطرہ ہے۔
جاپان کی وزارت دفاع نے ایک سالانہ دستاویز میں کہا کہ ایٹمی میزائل کے تجربات روکنے اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی طرف سے جزیرہ نما کوریا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے عزم کے باوجود شمالی کوریا اس کی سلامتی کےلئے تاحال سنگین خطرہ ہے۔