کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 31, 2018

چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کے لیے شیڈول کااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کے الیکشن کے لیے شیڈول کااعلان کردیا۔
پی سی بی چیئرمین کے انتخاب کے لیے خصوصی اجلاس چارستمبرکو لاہورمیں ہوگااورکاغذات نامزدگی 4ستمبرکو دن 11بجے جمع کرائے جائیں گے جبکہ پیپرزکی سکروٹنی بھی اسی وقت کی جائے گی جس کے بعد چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ڈیڑھ بجے کیا جائے گا۔
نجم سیٹھی کے استعفی کے بعدوزیراعظم عمران خان نے پی سی بی کے چیئرمین کے لئے احسان مانی کا نام بورڈ ممبرز کو دے رکھا ہے۔