بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 31, 2018

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا میانمار کی رہنما سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

آنگ سان سوچی نے ریاست راخین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج کی پُرتشدد کارروائیاں روکنے کی کوشش نہیں کی۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ زید رعد الحسین کی میانمار کی رہنما پرشدید تنقید ۔مستعفی ہونے کا مطالبہ-