ہاکی

  • ہاکی
  • Aug 31, 2018

ایشین گیمز, ہاکی میں ملائیشیا ا ور جاپان کی فائنل میں رسائی

جکارتہ میں ایشین گیمز۔ہاکی میں ملائیشیا ا ور جاپان کی فائنل میں رسائی ۔ملائیشیا نے بھارت کو جبکہ جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا۔ کانسی کے تمغے کے لئے پاکستان اور بھارت یکم ستمبرکو مد مقابل۔ ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔