ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 31, 2018

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ

ہالینڈ میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے منسوخ۔۔ہالینڈ کے اسلام مخالف رکن اسمبلی نے مقابلہ منسوخ کرنے کا فیصلہ پاکستان کے سخت موقف کے بعد کیا ۔پنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اسلامی تعاون تنظیم کے ذریعے اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے۔