ٹینس

  • ٹینس
  • Aug 31, 2018

یوایس اوپن

خواتین کے مقابلوں میں دفاعی چیمپئن امریکہ کی ’’سلون سٹیفنز‘‘ اورروس کی ماریہ شراپووا نے تیسرے راونڈ کےلئے کوالیفائی کرلیا ۔دوسرے راونڈکےکھیلے گئے میچ میں ’’سلون سٹیفنز‘‘نے یوکرائن کی ’’کیلی نینا‘‘ کو سخت مقابلے کے بعد چھ سات،سات پانچ اور چھ دو سے ہرا دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روس کی ماریہ شراپووا رومانیہ کی کرسٹا کو شکست دےکر تیسرے راونڈ میں پہنچ گئی ہیں ۔ماریہ شرا پووا نے کرسٹا کو سٹریٹ سیٹ چھ دو اور سات پانچ سے ہرادیا ۔