بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Aug 31, 2018

ترکی بہت جلد روس سے "ایس۔فور ہنڈرڈ" میزائل ڈیفنس سسٹم حاصل کرے گا, طیب اُردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اُردوان نے کہا ہے کہ ترکی بہت جلد روس سے "ایس۔فور ہنڈرڈ" میزائل ڈیفنس سسٹم حاصل کرے گا۔
انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اُردوان نے کہا کہ ترکی کو "ایس۔فور ہنڈرڈ" میزائل ڈیفنس سسٹم کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ سے "ایف۔تھرٹی فائیو" لڑاکا طیاروں کی خریداری کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔صدر اُردوان نے کہا کہ اگر امریکہ نے طیاروں کی فراہمی روک دی تو ترکی دیگر ذرائع سے طیارے حاصل کرے گا۔