بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 04, 2018

افغان طالبان حقانی گروپ کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد چل بسے

افغان طالبان حقانی گروپ کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد چل بسے ہیں۔افغان طالبان نے جلال الدین حقانی کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
افغان طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جلال الدین حقانی کئی برسوں سے علیل تھے۔جلال الدین حقانی نےگیارہ ستمبر دوہزار ایک کے حملے کے بعد اپنے نیٹ ورک کی کمان اپنے بیٹے سراج الدین حقانی کوسونپ دی تھی۔