ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 04, 2018

عارف علوی صدر مملکت منتخب

اکستان تحریک انصاف کے ڈاکٹرعارف علوی تین سوترپن صدارتی ووٹ لیکر ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہو گئے ۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک سو پچاسی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے ایک سوچوبیس صدارتی ووٹ حاصل کئے ۔ مجموعی طورپر ڈاکٹر عارف علوی نے577ووٹ حاصل کیے۔ مولانا فضل الرحمان کو314اوراعتزازاحسن کو192ووٹ ملے۔