بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 04, 2018

امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان

امریکی ریاست فلوریڈا میں بھی سمندری طوفان گورڈن نے بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا۔حکام کےمطابق طوفان سے الاباما اور وسطی مسیسیپی کےعلاقے بھی متاثر ہونگے۔
ادھر جاپان میں سمندری طوفان "جیبی"نے تباہی مچا دی،مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
ساحلی علاقوں میں شدید بارشوں اور تیز ہواوں کے باعث کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور مواصلاتی نظام کو بھی بہت نقصان پہنچا جبکہ فضائی سروس بھی متاثر ہوئی ہے۔