بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 04, 2018

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا مگ 27طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ائیرفورس کا مگ طیارہ راجستھان کے شہرجودھ پور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ معمول کی پرواز پر تھا ۔حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تاہم پائلٹ طیارے کی کاک پٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا۔ بھارتی فضائیہ نے حادثے کی انکوائری کے احکامات دے دیے ہیں۔