بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 04, 2018

پکتیا میں طالبان کاحملہ پسپا، 21طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبے پکتیامیں شدید جھڑپوں میں چار افغان فوجی اور بیس سے زائد طالبان ہلاک ہوگئے۔
حکام کے مطابق جھڑپیں ضلع جانی خیل میں ہوئیں جب طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔جھڑپوں میں درجنوں طالبان عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ۔