کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 04, 2018

احسان مانی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب

احسان مانی کو بلا مقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب کر لیا گیا ہے ۔ نو منتخب چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کے سٹرکچر کو ازسرنو مرتب کریں گے اور چیک اینڈ بیلنس کو بہتر بنائیں گے ۔