ٹینس

  • ٹینس
  • May 26, 2016

فرنچ اوپن:اعصام الحق اور ڈینیئل کی جوڑی دوسرے راونڈ میں پہنچ گئی -

پیرس میں جاری فرنچ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی او رکینیڈا کےڈینیئل نیسٹر کی جوڑی دوسرے راونڈمیں پہنچ گئی۔
مردوں کے ڈبلز ایونٹ کے پہلے راونڈمیں اعصام الحق او ر’ڈینیئل نیسٹر‘ نے سپین کے ’ای نیگو۔سروانتیس‘ اور اٹلی کے’پاو لو۔لورینزی‘ کی جوڑی کیخلاف سات پانچ اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔