بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 05, 2018

عراق کے جنوبی صوبے بصرہ میں مظاہرہ

عراق کے جنوبی صوبے بصرہ میں سکیورٹی فورسز کی ایک ریلی پر فائرنگ سے سات مظاہرین ہلاک اورتیس زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق مظاہرین علاقے میں شہری سہولتوں کے فقدان کےخلاف مظاہرہ کررہے تھے۔