قومی

  • قومی
  • Sep 05, 2018

وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزارت اطلاعات کے حوالے سے اسلام آباد میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کو وزارت اطلاعات ونشریات اور اس سے متعلقہ اداروں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔