کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 05, 2018

فخر زمان کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں چیمپئنز ٹرافی فائنل کی کارکردگی دہرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ ایبٹ آباد میں کیمپ کا فائدہ ہوا۔ لاہور میں بھی بھرپور تیاری کاموقع مل رہا ہے۔فخرزمان نے بھارت کیخلاف میچ میں دباؤ ہوگا تاہم بہتر کارکردگی دکھانے والی ٹیم ہی جیتے گی۔