کرکٹ

  • کرکٹ
  • Sep 06, 2018

ایشیاء کپ کی تیاریاں

ایشیاء کپ کی تیاریوں کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری ہے ۔
ہیڈکوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی دس ستمبر تک جاری رہنے والی مشقوں میں کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس اور فیلڈنگ کے شعبے کو مزیدبہتر بنانے پرتوجہ دی ۔
ایشیا کپ پندرہ ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا ۔ گروپ اے میں پاکستان ،بھارت اور ایک کوالیفائر جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش ،سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔