قومی

  • قومی
  • Sep 05, 2018

آرمی چیف سےامریکی وزیرخارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے ملاقات کی۔سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں فریقین نے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ۔ امریکی وزیر خارجہ نےخطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں ڈومور کی بات نہیں ہوئی ۔