ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 06, 2018

قوم آج یوم دفاع پاکستان منا رہی ہے

شہداء اور غازیوں کو سلام۔ قوم آج یوم دفاع پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہےکہ وطن عزیز کے دفاع کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔ اس حوالے سے مرکزی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب پی ٹی وی پر براہ راست د کھائی جائیگی ۔