بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Sep 06, 2018

کابل میں خودکش حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اسپورٹس کمپلیکس پر خودکش حملہ۔ بائیس افراد جاں بحق اور ستر سے زائد زخمی۔۔۔حملہ آور وں نے دشتِ بَرچی کے علاقے میں ریسلنگ کلب کو نشانہ بنایا ۔ افغان وزارت داخلہ۔